سُوْرَةُ الْفَتْح حاشیہ نمبر :12
12 ۔ یعنی جس انجام بد سے وہ بچنا چاہتے تھے اور جس سے بچنے کے لیے انہوں نے یہ تدبیریں کی تھیں، اسی کے پھیر میں وہ آ گۓ اور ان کی وہی تدبیریں اس انجام کو قریب لانے کا سبب بن گئیں۔