سُوْرَةُ النَّبَا حاشیہ نمبر :2

2۔ یعنی آخرت کے متعلق جو باتیں یہ لوگ بنا رہے ہیں سب غلط ہیں۔ جو کچھ انہوں نے سمجھ رکھا ہے وہ ہر گز صحیح نہیں ہے۔