سُوْرَةُ النَّبَا حاشیہ نمبر :4

4۔ زمین کو انسان کے لیے فرض، یعنی ایک پرسکون قیام گاہ بنانے میں قدرت و حکمت کے جو کمالات کار فرما ہیں ان پر اس سے پہلے تفہیم القرآن میں متعدد مقامات پر تفصیلی روشنی ڈالی جا چکی ہے۔ مثال کے طور پر مقامات ذیل ملاحظہ ہوں: تفہیم القرآن ، جلد سوم، النمل، حواشی 73۔74۔81۔ جلد چہارم ، یٰس، حاشیہ 29۔ المؤمن، حواشی 90۔91۔ الزخرف، حاشیہ 7۔ الجاثیہ،حاشیہ 7۔ جلد پنجم، ق، حاشیہ 18۔