سُوْرَةُ النَّبَا حاشیہ نمبر :6

6۔ انسان کو مردوں اور عورتوں کے جوڑوں کی شکل میں پیدا کرنا اپنے اندر جو عظیم حکمتیں رکھتا ہے ان کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد سوم، الفرقان ، حاشیہ 69، الروم، حواشی 28 تا 30۔ جلد چہارم، یسین، حاشیہ 31۔ الشوری، حاشیہ 77۔ الزخرف۔ حاشیہ 12۔ جلد ششم، القیامہ، حاشیہ 25۔