سُوْرَةُ عَبَس حاشیہ نمبر :21

21۔ مراد ہے آخری نفخ صور کی قیامت خیز آواز جس کے بلند ہوتے ہی تمام مرے ہوئے انسان جی اٹھیں گے۔