سُوْرَةُ الْاَعْلٰی حاشیہ نمبر :14

14۔ یاد سے مراد دل میں بھی اللہ کو یاد کرنا ہے ا ور زبان سے بھی اس کا ذکر کرنا ہے۔ دونوں چیزیں ذکر الہی کی تعریف میں آتی ہیں۔