سُوْرَةُ الْاَعْلٰی حاشیہ نمبر :18

18۔ یہ دوسرا مقام ہے جہاں قرآن میں حضرت ابراہیم اور حضرت موسی کے صحیفوں کی تعلیم کا حوالہ دیا گیا ہے اس سے پہلے سورہ نجم رکوع 3 میں ایک حوالہ گزر چکا ہے۔