سُوْرَةُ الْفَجْر حاشیہ نمبر :10

10۔ یعنی عزت اور ذلت کا معیار ہر گز نہیں ہے۔ تم سخت غلط فہمی میں مبتلا ہو کہ اخلاق کی بھلائی اور برائی کے بجائے تم نے اسے معیارِ عزت و ذلت بنا رکھا ہے۔