سُوْرَةُ الْفَجْر حاشیہ نمبر :11

11۔ یعنی جب تک اس کا باپ زندہ رہتا ہے، اس کے ساتھ تمہارا برتاؤ کچھ اور ہوتا ہے اور جب اس کا باپ مرجاتا ہے تو ہمساٍئے اور دور کے رشتہ دار تو درکنار چچا ماموں اور بڑے بھائی تک اس سے آنکھیں پھیر لیتے ہیں۔