سُوْرَةُ حٰمٓ السَّجْدَة حاشیہ نمبر :42

42۔ اب روۓ سخن عوام الناس کی طرف مڑ رہا ہے اور چند فقرے ان کے حقیقت سمجھانے کے لیے ارشاد ہورے ہیں ۔